the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی،2مئی (ایجنسی) الیکشن کمیشن نے قانون کی خراب صورت حال اور کافی سیکورٹی فورسز کی کمی کا حوالہ دیتے ہوئے 25 مئی کو اننت ناگ لوک سبھا سیٹ کے لئے ہونے والے ضمنی انتخابات کو منسوخ کر دیا ہے. الیکشن کمیشن نے اس سے پہلے 12 اپریل کو پولنگ کرانے کا منصوبہ بنایا تھا لیکن وادی کشمیر میں اسی طرح کے مسائل کا حوالہ دیتے ہوئے انہیں 25 مئی کو کرانے کا فیصلہ کیا تھا.



"Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">کمیشن نے پیر (1 مئی) دیر رات جاری 10 صفحات کے اپنے حکم میں کہا، 'موجودہ زمینی صورتحال اور سیکورٹی فورسز کی عدم دستیابی کو دیکھتے ہوئے کمیشن کی رائے ہے کہ 25 مئی کو شیڈول کے مطابق پرامن، آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کرانا عملی نہیں ہے. 'گزشتہ سال جولائی میں محبوبہ مفتی نے جموں کشمیر کی وزیر اعلی بننے کے بعد اننت ناگ لوک سبھا سے استعفی دے دیا تھا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.